گاڑیوں کی بائیو میٹرک کرانے کی تاریخ میں  31جنوری تک توسیع

  گاڑیوں کی بائیو میٹرک کرانے کی تاریخ میں  31جنوری تک توسیع

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں  گاڑیوں کی بائیو میٹرک کرانے کی تاریخ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

میں  31جنوری تک توسیع کردی ہے۔ گاڑیوں کی بائیو میٹرک کی تاریخ میں توسیع موٹر کار ڈیلرز ایسوسی کی جانب سے مطالبہ پر کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر