دوکوٹہ:بنیادی ہیلتھ سنٹرکا سینٹری انسپکٹر دوران ڈیوٹی جاں بحق
دوکوٹہ (نا مہ نگار،نمائندہ پاکستان) بنیادی ہیلتھ سنٹر چک نمبر 145ڈبلیو بی میں نواحی موضع لال سگو بستی کوڑے والا کا رہائشی محمد یونس ولد محمد لیاقت سینٹر ی انسپکٹر کے فرائض سر انجام دے رہا تھا کہ دن ایک بجے کے قریب اس کی حالت گلے کی(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)
الرجی کی وجہ سے خراب ہو گئی اس کو ہسپتال میں ہی طبی امداد دی جا رہی تھی کہ وہ جاں بحق ہو گیا۔
سنٹر