ضلع کونسلیں: 70ہزار ملازمین فارغ نہ کرنیکا فیصلہ، بلدیاتی اداروں میں ایڈجسٹ کرنے پر غور

  ضلع کونسلیں: 70ہزار ملازمین فارغ نہ کرنیکا فیصلہ، بلدیاتی اداروں میں ...

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار)حکومت نے پنجاب بھر میں ضلع کونسلوں کے 70 ہزار ملازمین کو فارغ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ھے.جس پر صوبہ بھر کی ضلع کونسلوں کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ھے,(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

ذرائع کے مطابق سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے ضلع کونسلوں کے 70 ہزار ملازمین کو تعینات کرنے کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے, سیکرٹری بلدیات کا کہنا ہے کہ نئے بننے والے بلدیاتی اداروں میں ان 70 ہزار ملازمین کو تعیناتیاں دی جائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...