مسافر کاپاسپورٹ پھاڑنے پرایف آئی اے اہلکا رمعطل

مسافر کاپاسپورٹ پھاڑنے پرایف آئی اے اہلکا رمعطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقائع نگار) ایف آئی اے اہلکار کو مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے اور بدتمیزی کر نے پر معطل کر دیا گیا ہے، تفصیل کے مطابق مسافر ڈاکٹر فیصل گزشتہ ماہ ملتان آئیر پورٹ پر آئے تھے(بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

ایمیگریشن کے عمل کے دوران بیماری کے باعث انہیں کھانسی آئی جس سے انکا پاسپورٹ خراب ہو گیا تھا ایف آئی اے کے اے ایس آئی ابو بکر طیش میں آگیا جس نے پاسپورٹ کے ویزے والے صفحے پھاڑ ڈالے تھے، اس بارے شکایت پر ایف آئی اے کے ڈائریکٹر ملتان ریجن حماد نے معاملہ کی انکوائری کی جس کے بعد اے ایس آئی ابوبکر کو معطل کر دیا گیاہے۔
معطل