تیزاب گردی کاشکار خاتون کابرن یونٹ میں علاج، حالت خطرے سے باہر
ملتان (وقائع نگار)) نشتر ماڈرن برن یونٹ میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون کا علاج بدستور جاری ہے۔اور اسکی حالت فی الحال خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔واضح رہے علی پور ضلع مظفر گڑھ کی رہائشی سحر عتیق پر گھریلو ناچاقی پر اسکے خاوند نے تیزاب چھڑک کر آگ لگا۔تشویش ناک حالت پر اسکو فوری طور پر نشتر ماڈرن برن یونٹ میں لایا گیا۔جہاں اسکو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق متاثرہ(بقیہ نمبر66صفحہ12پر)
مریض کی حالت خطرے سے فی الحال باہر ہے۔مگر علاج کا سلسلہ جاری ہے۔
برن یونٹ