دائرہ دین پناہ: گستاخِ صحابہ کیخلاف مقدمہ درج، تلاش شروع

دائرہ دین پناہ: گستاخِ صحابہ کیخلاف مقدمہ درج، تلاش شروع

  



کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر) صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاتفصیل کے مطابق تھانہ (بقیہ نمبر58صفحہ12پر)

دائرہ دین پناہ کے علاقہ محلہ سادات نگر کے رہائشی سید اکرم شاہ نے نے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی جس پر اللہ ڈتہ قریشی نے اکرم شاہ کے خلاف تھانہ دائرہ دین پناہ میں درخواست دے دی،پولیس دائرہ دین پناہ نے اللہ ڈتہ قریشی کی مدعیت میں اکرم شاہ کے خلاف مقدمہ نمبر5/20زیر دفعہ295اے298اے کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

تلاش

مزید : ملتان صفحہ آخر