روجھان:شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دولہاکی والدہ جاں بحق، دوشدید زخمی

روجھان:شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دولہاکی والدہ جاں بحق، دوشدید زخمی

  



روجھان (نمائندہ پاکستان) روجھان کے علاقہ چوک روجھان مٹ واہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیاجھلن برداری میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا جام عاشق علی کے مبینہ بھائی نے ہوائی فائرنگ کی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر جہاں دولہا جام عاشق حسین کی والدہ گ) موقع پر جاں بحق ہوگء جبکہ رشتہ دار (ز) خاتون اور ایک مرد ناصر حسین شدید زخمی ہوگئے جن کو شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان میں (بقیہ نمبر68صفحہ12پر)

طبی امداد کے بعد رحیم یار خان ریفر کردیا گیا پل بھر میں شادی والے گھر میں کہرام مچ گیا واقعہ کا سن کر ڈی ایس پی روجھان ثناء اللہ مستوئی اور ایس ایچ او تھانہ روجھان انعام خان بزدار موقع پر پہنچ گئے اور لواحقین سے واقعہ کی تفصیلات معلوم کی ہیں۔

فائرنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...