ڈاکٹروں نے نواز شریف کو جلد  ہسپتال داخل ہونے کی تجویز دیدی

ڈاکٹروں نے نواز شریف کو جلد  ہسپتال داخل ہونے کی تجویز دیدی

  



لندن(آن لائن) نواز شریف کا امراض قلب کے علاج کے لئے لندن پرومٹن ہسپتال داخل ہونے کا امکان۔ ڈاکٹرز کے مطابق امراض قلب کے علاج کے لئے نواز شریف کا ہسپتال داخل ہونا ضروری ہے اور انہیں  بغیر کسی تاخیر کے جلد ہسپتال میں داخل ہونے کی تجویز  بھی دیدی تا کہ علاج شروع کیا جا سکے  ہسپتال ذرائع سے معلوم ہوا کہ اس بات کا اندازہ تقریباً ایک ہفتے میں لگا لیا جائے گا کہ نواز شریف کو آیا ہارٹ آپریشن‘ بائی پاس یا سٹینٹ کی ضرورت ہے۔ 

نواز شریف

مزید : صفحہ اول


loading...