ایم کیو ایم کو کراچی کے تمام مسائل کی ذمہ دار ہے، فاروق ستار

  ایم کیو ایم کو کراچی کے تمام مسائل کی ذمہ دار ہے، فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کو کراچی کے تمام مسائل کا ذمہ دار قرار دے دیا، کہتے ہیں ایم کیوایم کو صرف وزارتوں کی فکر ہے، عوام کی نہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں فاروق ستار نے پیشی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو صرف اپنی وزارتوں کی فکر ہے۔نہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو یاد رکھنا چاہیے کہ وسیم اختر کی مدت ختم ہونے میں 6 ماہ رہ گئے ہیں۔ پھر ایم کیو ایم کو سوچنا چاہیے تیرا کیا ہو گا کالیئے؟؟ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے عوام پہلے ناراض تھے، اب پی ٹی آئی سے بھی کوئی امید نہیں ہے۔

مزید :

صفحہ اول -