حافظ نعیم الرحمن 6 جنوری کو مظاہرے سے خطاب کریں گے

  حافظ نعیم الرحمن 6 جنوری کو مظاہرے سے خطاب کریں گے

  



کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور شہر میں مسلسل گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بروز پیر،6 جنوری شام 4 بجے، بمقام ڈالمین مال حیدری نارتھ ناظم آباد میں ہوگا۔ مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے۔

مزید : صفحہ اول