سعودی عرب، تمام مساجدمیں کل وقتی اماموں اور موذنوں کی تعیناتی کا فیصلہ

سعودی عرب، تمام مساجدمیں کل وقتی اماموں اور موذنوں کی تعیناتی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جدہ (اے پی پی) سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام مساجد میں نئے ائمہ اور موذن کل وقتی ملازم ہوں گیاور وہ موذنی اور امامت کے سوا کوئی اور ملازمت نہیں کرسکیں گے۔ انہیں کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے میں ملازمت کاحق نہیں ہوگا۔نیا نظام ان رپورٹوں کے تناظر میں تیار کیا گیا ہے جن سے پتہ چلاتھا کہ سعودی شہری کسی سرکاری یا نجی ادارے میں ملازمت کے ساتھ امام اور موذن کے طور پر بھی کام کررہے تھے۔

مزید :

صفحہ اول -