عمیر رندھاوا کو ترقی دیکر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل تعینات کردیا گیا

  عمیر رندھاوا کو ترقی دیکر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل تعینات کردیا گیا

  



اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ میں عمیر رندھاوا کو ترقی دیکر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل تعینات کردیاگیا جبکہ وسیم خان کے پاس پہلے ہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا عہدہ تھا وہ اسی عہدے پر تعینات رہیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنرسٹی کیآسامی خالی ہے، پیر کو کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔

عمیر رندھاوا

مزید : صفحہ آخر