کراچی،ملیر جیل سے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیاگیا

کراچی،ملیر جیل سے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیاگیا

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سمندری حدود کی خلاف گرفتار پر گرفتار20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ملیر جیل سے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیاگیا،ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیاگیا تھا،رہائی پانے والے ماہی گیر کل واہگہ بارڈر پہنچیں گے ۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی