شہباز شریف کی خاموشی کا مطلب کیاہے ؟ حسن نثار نے حیرت انگیز بات کردی

شہباز شریف کی خاموشی کا مطلب کیاہے ؟ حسن نثار نے حیرت انگیز بات کردی
شہباز شریف کی خاموشی کا مطلب کیاہے ؟ حسن نثار نے حیرت انگیز بات کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ اب ن لیگ کے پاس سوائے خاموشی کے رہ کچھ نہیں گیا ، شہباز شریف کی خاموشی کا مطلب یہ ہے کہ ”سکوت مرگ طاری ہے“۔
جیونیوز کے پروگرام ”میر ے مطابق“میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ اچھے بچے ہیں اور وہ معاملا ت کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب ن لیگ کے پاس سوائے خاموشی کے رہ کچھ نہیں گیا ، شہباز شریف کی خاموشی کا مطلب یہ ہے کہ ”سکوت مرگ طاری ہے“۔
حسن نثار کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کارڈ اور یونیورسٹیاں بہت اہم ہیں ، جب بندہ بیماری کی حالت میں ہوتو بے بسی کی انتہا ہوتی ہے ،اگر عثمان بزدار باقی کام چھوڑ کر صرف صحت اور یونیورسٹیوں پرتوجہ دے لیں تو وہ وسیم اکرم پلس ثابت ہوں یا نہ ہوں لیکن وسیم اکرم ثابت ہوجائیں گے ۔