تجزیہ کارسلیم بخاری نے نواز شریف اور مریم نواز کی خاموشی کی وضاحت کردی

تجزیہ کارسلیم بخاری نے نواز شریف اور مریم نواز کی خاموشی کی وضاحت کردی
تجزیہ کارسلیم بخاری نے نواز شریف اور مریم نواز کی خاموشی کی وضاحت کردی

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ ن لیگ کی غیر حاضری کی وجہ یہ ہے کہ وہ آرمی ایکٹ میں ترمیم پر رضامند ہوگئے ہیں، ان کی خاموشی مریم نواز شریف کی ہے یا نواز شریف کی معنی خیز ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم بخاری نے کہا کہ عمران خان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ،پارلیمنٹ کو سپریم بنانے کا خواب اس وقت ہی شرمندہ تعبیر ہوسکتاہے جب دونوں اطراف سے معاملات درست ہوں لیکن مجھ کویہ ہوتا نظر نہیں آتا ۔

سلیم بخاری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی غیر حاضری کی وجہ یہ ہے کہ وہ آرمی ایکٹ میں ترمیم پر رضامند ہوگئے ہیں۔ ان کی خاموشی مریم نواز شریف کی ہے یا نواز شریف کی معنی خیز ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ جس طرح گئے ہیں وہ ہم سب کے سامنے ہے ۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...