سرائے نورنگ میں 12 جنوری کو ختم نبوت ؐ کانفرنس منعقد ہوگی

سرائے نورنگ میں 12 جنوری کو ختم نبوت ؐ کانفرنس منعقد ہوگی

  



سرا ئے نورنگ (نما ئندہ پاکستان)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لکی مروت کے ضلعی ناظم مالیات مو لانامحمد ابر اہیم ادہمی نے کہا ہے کہ 12جنوری کو تحصیل نورنگ میں قلعہ گراونڈ کے مقام پر عظیم الشا ن سالا نہ ختم نبوت کا نفر نس منعقد ہو گی جس میں ضلع بھر کے مختلف علا قو ں سے کثیر تعداد میں عاشقا ن رسولؐ شر کت کر کے کا نفر نس کو تار یخ سا ز بنا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے گذ شتہ روز یہا ں میڈ یا سنٹر نورنگ میں صحا فیو ں سے با تیں کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر اُن کے ہمرا ہ ضلعی نا ظم تبلیغ مو لا نا محمد طیب طو فا نی اور نا ظم اطلاعات صا حبزادہ امین اللہ بھی مو جود تھے انہو ں نے کہا کہ کا نفر نس کی کا میا بی کے لئے بھر پور توا نا ئیا ں صرف کی جا رہی ہے ضلع بھر کے ہر علا قے میں چھو ٹے چھوٹے پروگر اما ت کا انعقاد کیا جا تا ہے اب تک تقر یبا ً185 پرو گرا ما ت کا انعقاد ہو چکا ہے جبکہ یہ سلسلہ کا نفر نس کے انعقاد تک جا ری رہیگا انہو ں نے کہا کہ کا نفر نس میں زیادہ سے زیادہ لو گو ں کی شر کت کو یقینی بنا ئیں گے انہو ں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ ختم نبوت کے قوا نین میں ترا میم سے باز آجا ئے ضلعی نا ظم ما لیات مو لا نا محمد ابر اہیم ادہمی نے کہا ہے کہ 12جنو ری کو تحصیل نورنگ میں قلعہ گراونڈ کے مقام پر عظیم الشا ن سالا نہ ختم نبوت کا نفر نس منعقد ہو گی جس میں ضلع بھر کے مختلف علا قو ں سے کثیر تعداد میں عاشقا ن رسولؐ شر کت کر کے کا نفر نس کو تار یخ سا ز بنا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ مو جودہ حکمرا ن قا دیا نیو ں کو تما م تر سہو لیات فراہم کر رہی ہے جس کا واضح ثبو ت کر تار پور راہداری ہے حکو مت نے سکھو ں کو خوش کر نے کے لئے کر تار پور راہداری کھول دی تا ہم حقیقت میں یہ قا دیا نیو ں کو ایک محفوظ راستہ فراہم کیا گیا جس کے تحت کو با ٓسا نی پا کستان آکر یہا ں اپنا ایجنڈا مسلط کر نا چاہتے ہیں۔

مزید : صفحہ اول