فواد چوہدری قائی قبیلےپہنچ گئے

فواد چوہدری قائی قبیلےپہنچ گئے
فواد چوہدری قائی قبیلےپہنچ گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری قائی قبیلے سے جاملے ،سوشل میڈیا پران کی ایک تصویر وائرل ہورہی جس میں ان کو سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کا کردار ادا کرنے والے اداکار بورک کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس تصویر کو خوب سراہا جارہا ہے،واضح رہے کہ پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کو خوب پسند کیا گیا تھا،ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے انگین آلتان پاکستان بھی آچکے ہیں،ارطغرل غازی کے لئے ان کے بیٹے عثمان غازی پر بنی ترک سیریز کو بھی پاکستان میں خوب سراہا جارہا ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اس سیریز کے سیٹ پر اداکار بورک کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید :

قومی -