ضمنی انتخابات میں بھی تحریک انصاف ہی کامیاب ہو گی،عمر کسانہ

 ضمنی انتخابات میں بھی تحریک انصاف ہی کامیاب ہو گی،عمر کسانہ

  

لاہور(پ ر)تحر یک انصاف کے رہنماء عمر کسانہ نے کہاکہ عوام کو متحرک کر یں گے جسکے بعد ضمنی انتخابات کا صرف اورصرف تحریک انصاف کے حق میں آئیگا اور عوام اپوزیشن کی سیاست کو ایک بار پھر مستر کردیں گے، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف ہی کامیاب ہوگی اور پی ڈی ایم کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوجائیگی عوام جانتے ہیں کہ صرف عمران خان ہی وہ لیڈر ہیں جو ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں۔

 کرترقی کی راہ پرگامزن کر یں گے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے کارکنان مکمل جوش اور جذبے کے ساتھ ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -