سابق چیف انجینئر ٹیپا ملزم مظہر اور انجم حسین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع نیب کو جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم 

سابق چیف انجینئر ٹیپا ملزم مظہر اور انجم حسین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع نیب ...

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے سابق چیف انجینئر ٹیپا ملزم مظہر اور انجم حسین کے مزید 18 جنوری تک جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع   کرتے ہوئے نیب کو جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مظہر حسین نے مالی بے ظابطگی کی،ملزم نے بطور چیف انجینئرز ٹیپا عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔

مزید :

علاقائی -