چینوٹ مائنز اینڈ منرل ریفرنس،  سبطین خان سمیت ملزمان کو طلبی نوٹس 

چینوٹ مائنز اینڈ منرل ریفرنس،  سبطین خان سمیت ملزمان کو طلبی نوٹس 

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے چینوٹ مائنز اینڈ منرل ریفرنس میں تحریک انصاف کے رہنماسبطین خان سمیت 6نامزد ملزمان کی طلبی کے نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت14جنوری تک ملتوی کردی،عدالت نے تمام ملزمان کو آئندہ تاریخ پرعدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیاہے،نیب کے ریفرنس میں ملزمان پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -