ایئرپورٹ پر مسافر سے منشیات برآمد

 ایئرپورٹ پر مسافر سے منشیات برآمد

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی  علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تلاشی کے دوران مسافر کے ٹرالی بیگ سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد،برآمد ہونے والی منشیات میں 1.376 کلو گرام ہیروئن اور 202 گرام آئس شامل ہیں۔ملزم زنزیر گل جو کہ خیبر ایجنسی کا رہائشی ہے لاہور سے بحرین جا رہا تھا۔

 ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -