انعام غنی کا مبینہ تشدد سے طالبعلم  کی ہلاکت کا نوٹس، رپورٹ طلب

  انعام غنی کا مبینہ تشدد سے طالبعلم  کی ہلاکت کا نوٹس، رپورٹ طلب

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب انعام غنی نے وہاڑی میں استاد کے مبینہ تشدد سے طالبعلم کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ آئی جی پنجاب نے حکم دیاکہ ملزم کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

آئی جی پنجاب نے مزید کہاکہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔ 

مزید :

علاقائی -