کاہنہ سے خاتون کی نعش برآمد

کاہنہ سے خاتون کی نعش برآمد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) کاہنہ کے علاقہ صوئے آصل سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی   پولیس کے مطابق تیس سے پینتیس سالہ خاتون کی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی  پولیس نے  نعش  ملنے والی جگہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -