رؤف طاہر کی رسم قل آج بعد نماز عصر جامع مسجد لیک سٹی میں ادا کی جائیگی

      رؤف طاہر کی رسم قل آج بعد نماز عصر جامع مسجد لیک سٹی میں ادا کی جائیگی

  

لاہور (سٹاف رپورٹر) معروف کالم نگاراور نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے سیکریٹری رؤف طاہر مرحوم کی رسم قل آج بروز منگل 5جنوری بعد نماز عصر جامع مسجد لیک سٹی لاہور میں ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعا بھی ہوگی۔

رسم قل 

مزید :

صفحہ اول -