کورونا وائر س کی نئی قسم بے قابو برطانیہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ

  کورونا وائر س کی نئی قسم بے قابو برطانیہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ

  

 لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم نے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کااعلان کردیا،انکا کہنا تھا یہ فیصلہ کوروناوائرس کے کیسز کے باعث کیاگیا،وزیراعظم بورس جانسن کی شہریوں کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا لندن میں تمام سکول بند،آن لائن تعلیم کاسلسلہ شروع کیاجائیگا،انکا کہنا تھا نئے کورونا وائرس پر ابھی قابو نہیں پایا جاسکا۔

برطانیہ لاک ڈاؤن

مزید :

صفحہ اول -