جاوید غنی چیئرمین ایف بی آر  تعینات، نوٹیفکیشن جاری

  جاوید غنی چیئرمین ایف بی آر  تعینات، نوٹیفکیشن جاری

  

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد جاوید غنی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا چیئرمین تعینات کردیا گیا۔جاوید غنی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق جاوید غنی کا بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جاوید غنی ریٹائرنمنٹ تک یا تاحکم ثانی چیئرمین ایف بی آر تعینات رہیں گے۔

 جاوید غنی

مزید :

صفحہ اول -