کورونا ویکسین کی 12لاکھ خوراک  کا آرڈر دیدیا، ڈاکٹر عطاء الرحمن

  کورونا ویکسین کی 12لاکھ خوراک  کا آرڈر دیدیا، ڈاکٹر عطاء الرحمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آن لائن)کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا ء الرحمن نے کہاہے کہ کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراک کا آرڈر دے دیا گیا ہے جیسے جیسے ڈریپ منظوری دیگا ویکسین کی اجازت دی جائے گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاء الرحمن نے کہاکہ کورونا ویکسین کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے اس لیے وقت لگ رہا ہے مارچ سے لے کر دسمبر تک کورونا ویکسین کی زیادہ تر مقدار آ جائے گی انھوں نے کہاکہ وقت کے ساتھ نجی شعبے کے لیے بھی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی جائے گی۔ 
عطاء الرحمن

مزید :

صفحہ اول -