ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 27فروری کو بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہونگے 

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 27فروری کو بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 27فروری کو بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہونگے  ووٹرز کے لئے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت رجسٹرڈ کروانے کے لئے گزشتہ روز وقت ختم ہوگیاہے انتظامیہ نے باور کرایا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹرز رجسٹرڈ نہیں ہونگے لاہور ہائیکورٹ بار کی4نشستوں پر 12امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔

انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -