بالائی وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

 بالائی وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا ...

  

لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بالائی وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شام اور رات کے دوران شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے تاین ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

 بارش

مزید :

صفحہ آخر -