الیکشن کمشنر سندھ نے صوبائی  اسمبلی کی خالی نشستوں پر پولنگ  کا شیڈول جاری کردیا 

    الیکشن کمشنر سندھ نے صوبائی  اسمبلی کی خالی نشستوں پر پولنگ  کا شیڈول ...

  

  کراچی (آن لائن) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ ا عجازانور چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017 کے دفعہ 70کے تحت PS-52عمرکوٹ۔II، پی ایس 43 سانگھڑ۔III اور پی ایس 88ملیر۔ II میں خالی ہونیوالی نشستوں پر پولنگ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ واضح رہے کہ PS-52عمرکوٹ۔II میں پولنگ 18جنوری 2021 بروز پیر جبکہ پی ایس 43 سانگھڑ۔III اور پی ایس 88ملیر۔ II پر پولنگ 16فروری 2021بروز منگل ہوگی۔

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ

مزید :

صفحہ آخر -