ہزارہ برادری کے غم میں   شریک ہیں،فیصل بلوچ 

ہزارہ برادری کے غم میں   شریک ہیں،فیصل بلوچ 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بانی و صدر فیصل علی بلوچ نے میڈیا نمائندگان سیگفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ کچھ قوتیں ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں  لسانی فساد کو بڑھایا جارہا ہے اس کے ساتھ فرقہ وارانہ فسادات شروع ہورہے ہیں کل مچھ میں ہزارہ شیعہ برادری کے 17 ہزارہ مزدوروں کو باندھ کرذبح کردیا گیا ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جس نے بھی یہ حرکت کی ان کو جلد سے جلد گرفتار کرکے ان کو اور ان کے سہولت کاروں کو سرعام پھانسی پر لٹکا یا جائے  ہم ہزارہ برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -