سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ‘ اساتذہ کو پروفیشنل  ڈگری حاصل کرنے کیلئے ایک سال کی مہلت

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ‘ اساتذہ کو پروفیشنل  ڈگری حاصل کرنے کیلئے ایک سال ...

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کو پروفیشنل ڈگری حاصل کرنے کیلئے بلاتفریق ایک سال کی مہلت دے دی، اس سلسلے میں جاری (بقیہ نمبر46صفحہ5پر)

مراسلے کے مطابق محکمہ تعلیم  سکولز نے اساتذہ کو بلاتفریق پروفیشنل ڈگری کرنے کیلئے ایک سال کی مہلت دے دی۔ایک سال کے دوران بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کونوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔سرکاری اساتذہ کیلئے سکول میں پڑھانے کیلئے بی ایڈ کرنا لازمی ہے۔اس سے قبل بھی اساتذہ کو پروفیشنل کوالیفکیشن مکمل کرنے کیلئے متعدد بار ڈیڈ لائنز دی جاچکی ہیں، یاد رہے کہ پنجاب بھر میں بی ایڈ نہ کرنیوالیاساتذہ کی تعداد 950 ہے۔

مہلت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -