کہروڑ پکا: ڈاکوؤں کی گھر میں گھس کر لوٹ مار‘ بچہ اغوا کرنیکی دھمکیاں 

کہروڑ پکا: ڈاکوؤں کی گھر میں گھس کر لوٹ مار‘ بچہ اغوا کرنیکی دھمکیاں 

  

کہروڑ پکا (نما ئندہ خصوصی)ڈا کووں نے گھر میں گھس کر اہل خا نہ کو رسیوں سے با ندھ کرنقدی زیورات لوٹ لیے،4ماہ کے بچہ کو اغواء کر نے کی دھمکیاں دیتے رہے کا نوں سے بھی با لیاں اتروا لیں، تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ صدر کو ڈیرہ مہار کے رہا ئشی فیاض نے بیان دیتے ہو ئے الزام عائد کیا کہ اس کی والدہ نسیم ما ئی اور بھا بی آصفہ ما ئی گھر میں اکیلی تھیں کہ 4نا معلوم مسلح ڈا کو ان کے گھر میں دٓکل ہو ئے اور گن پوا ئنٹ پر دو نوں خوا تین کو رسیوں سے با ندھ دیا اور(بقیہ نمبر52صفحہ7پر)

گھر کی تلا شی لیکر 27ہزار نقدی،کا نوں سے با لیاں اتار لیں 2من گندم،سلنڈراور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ڈا کو دھمکیاں دیتے رہے کہ 4ماہ کے بچہ ریحام کو اغواء کر کے لے جا ئیں گے اور گھر میں بند کر کے فرار ہو گئے پو لیس تھا نہ صدر نے مقد مہ درج کر لیا۔

دھمکیاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -