حکومتی اعلان کے بعد تعلیمی ادارے  اوپن کرنے کی تیاریاں شروع

حکومتی اعلان کے بعد تعلیمی ادارے  اوپن کرنے کی تیاریاں شروع

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)حکومتی اعلان کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے تیاریاں شروع کردی گئیں، تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر28صفحہ5پر)

تعلیمی اداروں کے کھولنے کاشیڈول سامنے آنے پرائیویٹ سکولز مالکان نے تیاریاں شروع کردیں، متعدد سکولوں کو سینٹائز کرنے کاعمل بھی شروع کیا گیا ہے، جبکہ سرکاری کالجز اور یونیورسٹیوں میں صفائی شروع  ہوگئی ہے، علاوہ ازیں ویمن یونیورسٹی ملتان  موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر گزشتہ روز کھل گئی، گزشتہ حکومتی ایس اوپیز کے تحت عملے نیحاضری دی، تاہم کیمپس میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دفتری کام بری طرح متاثر ہوا۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -