ایف آئی اے: 7 نئے تھانے قائم کرنے  کا نوٹیفکیشن فائنل‘ اقدامات شروع

    ایف آئی اے: 7 نئے تھانے قائم کرنے  کا نوٹیفکیشن فائنل‘ اقدامات شروع

  

 ملتان(وقائع نگار) فیڈرل انوسٹی گیشن  نے ملک بھر میں 7 نئے سرکل تھانے قائم کرنے کا باضابط نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔جاری احکامات  کے مطابق پنجاب میں تھانہ (بقیہ نمبر13صفحہ5پر)

ایف آئی اے  ڈی جی خان جبکہ سندھ لاڑکانہ۔بلوچستان میں سبی اور گلگت میں تھانے قائم کیئے جائیں گے۔

اقدامات شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -