پنجاب: محکمہ اینٹی کرپشن‘ مفرور ملزم  گرفتار کرنے کا حکم‘ ٹیمیں متحرک

پنجاب: محکمہ اینٹی کرپشن‘ مفرور ملزم  گرفتار کرنے کا حکم‘ ٹیمیں متحرک

  

خانیوال (بیورونیوز)صوبہ بھر میں محکمہ اینٹی کرپشن نے مفروروں کو گرفتار کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق خانیوال سمیت صوبہ بھر میں محکمہ اینٹی کرپشن کے سینکڑوں کی تعداد میں مفرور ملزمان موجود(بقیہ نمبر19صفحہ5پر)

 ہیں جو عرصہ دراز سے قانون کے شکنجے میں نہیں آئے محکمہ اینٹی کرپشن نے ایسے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ملزمان کے پتے وغیرہ حاصل کرلئے ہیں اور ان کی گرفتاری کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن کو صوبہ بھر میں متحرک کردیاگیا ہے۔

متحرک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -