پنجاب کے ہسپتالوں،تعلیمی اداروں میں فری وائی فائی کی سہولت جاری ہے،فردوس عاشق اعوان

پنجاب کے ہسپتالوں،تعلیمی اداروں میں فری وائی فائی کی سہولت جاری ہے،فردوس ...
پنجاب کے ہسپتالوں،تعلیمی اداروں میں فری وائی فائی کی سہولت جاری ہے،فردوس عاشق اعوان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پنجاب کے ہسپتالوں،تعلیمی اداروں، دفاتر میں فری وائی فائی کی سہولت بدستورجاری ہے۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈا جھوٹاہے، حکومت"ڈیجیٹل پنجاب"وژن کے تحت فری وائی فائی منصوبے کوپھیلانے کیلئے پرعزم ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -