مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا
مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا
سورس: Twitter/@MehwishHayat

  

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنی تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ یہ سردیوں میں بھر پور نیند کا اثر ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے مہوش حیات سے پوچھا کہ وہ کیا کھاتی ہیں کہ وہ دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں؟مہوش حیات نے صارف کے اس کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سردیوں کا گلو ہے اور روزانہ14گھنٹے نیند کا اثر ہے۔واضح رہے اداکارہ مہوش حیات نے اپمنے مداح ک اشکریہ کیا اور کہا کہ اس خوبصورت کمنٹ نے میرا دن خوشگوار بنا دیا میری جانب سے آپ کیلئے بہت سا پیار۔

مزید :

تفریح -