عمران خان کا ریکارڈ ہے انہوں نے ہر خواب کی تکمیل کی: ڈاکٹر شہبازگل

عمران خان کا ریکارڈ ہے انہوں نے ہر خواب کی تکمیل کی: ڈاکٹر شہبازگل
عمران خان کا ریکارڈ ہے انہوں نے ہر خواب کی تکمیل کی: ڈاکٹر شہبازگل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ خوابوں کی تکمیل کی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان ہمیشہ مشکل ٹارگٹ پوراکرتےہیں، بنڈل آئی لینڈ،راوی ریورمنصوبے ضرور پورے ہوں گے، بنڈل آئی لینڈ، راوی ریورپروجیکٹ گرین منصوبہ ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ عدالت کےسامنےتمام حقائق رکھیں گے، بنڈل آئی لینڈپراجیکٹ کوسیاسی بنادیاگیا، نئےشہربننےسےسرمایہ کاری آئےگی، سندھ کے لوگوں کو روزگار ملے گا۔ 

مزید :

قومی -