بریگزٹ کے اثرات،ائیر پورٹ پر برطانوی باشندوں کو اٹلی جانے سے روک دیاگیا

بریگزٹ کے اثرات،ائیر پورٹ پر برطانوی باشندوں کو اٹلی جانے سے روک دیاگیا
بریگزٹ کے اثرات،ائیر پورٹ پر برطانوی باشندوں کو اٹلی جانے سے روک دیاگیا

  

میلان(سید وجاہت بخاری )کرسمس کے بعد اٹلی میں رہنے والے برطانوی باشندوں کو جہاز پر سوار ہونے سے روک دیا گیا ،جب ایئر لائن کے عملے نے بتایا کہ ان کی کاغذی کارروائی داخلے کے لئے موزوں نہیں ہے۔

بریگزٹ کے بعد برطانیہ سے آنے والے مسافروں کو کورونا وائرس کی وجہ سے کافی پابندی کا سامنا ہے۔ اٹلی اور دیگر یورپی یونین کے ممالک میں مقیم برطانوی شہریوں کو وطن واپس جانے سے روک دیا گیا ہے۔کرسمس کی تعطیلات کے بعد اٹلی واپس جانے کی کوشش کرنے والے افراد کو ایئر لائن کے عملے کے ذریعہ یہ بتایا گیا کہ ان کی کاغذی کارروائی درست نہیں ہے۔

مزید :

برطانیہ -