تیسرے ٹیسٹ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا،اہم کھلاڑی زخمی ہوگئے

تیسرے ٹیسٹ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا،اہم کھلاڑی زخمی ہوگئے
تیسرے ٹیسٹ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا،اہم کھلاڑی زخمی ہوگئے

  

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا کے دورے پر موجود بھارتی ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا، مڈل آرڈر بیٹسمین کے ایل راہول  زخمی ہوکر سیریز سے باہر ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے آسٹریلیا میں موجود ہے،پہلے ٹیسٹ کے بعد کپتان ویرات کوہلی بچے کی پیدائش کے لئے انڈیا واپس چلے گئے تھے،جبکہ محمد شامی اور امیش یادوانجری کے سبب سریز سے باہر ہوگئے تھے،اب کے ایل راہول کلائی میں چوٹ لگنے کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف سیریز  سے باہر ہوگئے ہیں۔دونوں ملک کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سریز ایک ایک سے برابر ہے۔

مزید :

کھیل -