سابق ایم پی اے حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیا

سابق ایم پی اے حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیا
سابق ایم پی اے حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیا

  

جھنگ(ویب ڈیسک) سابق رکن پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) حاجی عابد حسین کھوکھر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق حاجی عابد کو سپریم کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے ۔ ڈی ایس پی جھنگ کا کہنا تھا کہ سابق ایم پی اے کے خلاف تیل چوری کا الزام ہے اورحاجی عابد کے خلاف تھانہ 18 ہزاری میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -جھنگ -