کھاد کی کمی، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

کھاد کی کمی، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
کھاد کی کمی، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک میں کھاد کی کمی پوری کرنے کیلئے چین سے یوریا کھاد درآمد کرنے  کی منظوری دے دی۔

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین سے 50 ہزار میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس کے علاوہ  گاڑیوں سمیت دیگر اشیاء کی درآمد پر عائد کسٹمز ڈیوٹی و ٹیکسوں میں ردوبدل اور پٹرولیم ڈویژن کیلئے مشروط طور پر ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔

مزید :

قومی -کسان پاکستان -علاقائی -اسلام آباد -