روبی انعیم حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لیںگی

روبی انعیم حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لیںگی

لاہور( این این آئی)اداکارہ روبی انعیم امسال حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق ٹی وی اور تھیٹر کی سینئر اداکارہ روبی انعم نے امسال حج کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور شوبز چھوڑنے کے بعد وہ مکمل طو رپر گھریلو زندگی بسر کریں گی ۔بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل رابعہ درانی جو حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اس شعبے سے علیحدہ ہو چکی ہیںروبی انعم نے بھی انہی کی تقلید کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مزید : کلچر


loading...