کا شت کا ر ٹینڈ ہ کی کی پچھیتی فصل کی کا شت جو لا ئی تک مکمل کرلیں ‘ ما ہر ین

کا شت کا ر ٹینڈ ہ کی کی پچھیتی فصل کی کا شت جو لا ئی تک مکمل کرلیں ‘ ما ہر ین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا (اے پی پی)ز ر عی ما ہر ین نے ٹینڈ ہ کے کا شت کا ر وں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ ٹینڈ ہ کی پچھیتی فصل کی کا شت جو لا ئی کے آخر تک مکمل کر لیں ۔ٹینڈہ مو سم گر ما کی ا یک ا ہم سبز ی ہے ا ور ا س کی کا شت کیلئے گر م و خشک مو سم مو ز و ں رہتا ہے۔ ٹینڈ ہ کی کا شت کیلئے ز ر خیز ر یتلی ز مین جس میں پا نی کا نکا س ا چھا ہو کا ا نتخا ب کریں۔ کا شت سے ا یک ما ہ پہلے کھیت میں 10سے 15ٹن گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ز مین ا چھی طرح ملا د یں۔ ا س کے بعد کھیت کو پا نی لگا د یں وتر آ نے پر دو سے تین مر تبہ ہل اور سہو گا چلا ئیں۔ کا شت کیلئے تین میٹر کے فا صلہ پر نشا ن لگا ئیں ۔
اور نشا ن کے دو نو ں طر ف 30سینٹی میٹر دور 3بو ر ی سپر فا سفیٹ اور بو ر ی ا مو نیم سلفیٹ ملا کر نشا ن مٹی ا ٹھا کر پٹر یا ں ا س طرح بنا ئیں کہ مصنوعی کھا د مٹی کی 8سے 10سینٹی میٹر طے کے نیچے آ جا ئے ا یک ا یکڑ کا شت کیلئے 1.25سے 1.75کلو گرا م بیج استعما ل کریں۔ پٹر یو ں کے دو نو ں کنا ر وں آ دھا میٹر 2سے 3بیج اور دو تین سینٹی میٹر گہر ے بوئیں اور آبپا شی کریں جب پو د ے 8سینٹی میٹر ا و نچے ہو جا ئیں تو ہر جگہ ا یک صحت مند پو د ہ چھوڑ کر فا لتو پو د ے نکا ل دیں۔ جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے فصل کی دو تین سے مر تبہ گو ڈ ی کر یں او رپو د و ں کو مٹی چڑھا ئیں، جب پھل لگنا شرو ع ہو تو 7کلو گرا م ا مو نیم نا ئٹر یٹ اور 30کلو گرا م یو ر یا فی ایکڑ ڈا لیں اور آ بپاشی کریں۔ ٹینڈ ہ کی ہر تین سے چا ر چنا ئیوں کے بعد 40کلو گرام ا مونیم نا ئٹر یٹ یہ 20کلو گرا م یور یا کھا د فی ایکڑ استعما ل کر نے سے پیداوا ر میں خاطر خوا ہ اضافہ ہو تا ہے ۔

مزید :

کامرس -