عالم لوہار کی35 ویں برسی ‘ عارف لوہار نے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

عالم لوہار کی35 ویں برسی ‘ عارف لوہار نے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

  

لاہور (فلم رپورٹر)گلوکار عالم لوہار کی35 ویں برسی کے موقع پر عارف لوہار نے ان کی قبر پر لالہ موسیٰ حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔جبکہ پر قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ میں ایکبیٹے کی حیثیت سے اپنا فرض پورا کرنی کی پوری کوشش کرتا ہوں۔عالم لوہار آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے میں جب بھی ملک کے کسی حصے میں جاﺅں بزرگ ان کے گانوں کی فرمائش کرتے ہیں۔

مزید :

کلچر -