ہالی ووڈ اداکارہ میلیسا، فلم ٹیمی کی پروموشن میں مصروف

ہالی ووڈ اداکارہ میلیسا، فلم ٹیمی کی پروموشن میں مصروف

  

نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ اداکارہ میلیسا، فلم ٹیمی کی پروموشن میں مصروف ہوگئیں،، چائنیز تھیٹر میں ہاتھوں اور انگلیوں کے پرنٹس دے کر شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔گزشتہ روز ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم 'ٹیمی' باکس آفس پر راج کررہی ہے،، فلم میں مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ میلیسا پہنچیں کیلیفورنیا کے ٹی سی ایل چائنیزتھیٹر اور مداحوں میں گھل مل گئیں،ٹی سی ایل چائنیز تھیٹر میں میلیسا نے نہ صرف مداحوں کو اپنی دلچسپ باتوں سے ہنسایا بلکہ ہاتھوں اور پیروں کے پرنٹس دے کر اپنی نشانی بھی چھوڑ دی ،فلم” ٹیمی“ کی کہانی ایک خاتون کی عجیب و غریب حرکتوں کے گرد گھومتی ہے۔

مزید :

کلچر -