فٹ بال ورلڈ کپ میں آج دو کوارٹر فائنل میچ کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ میں آج دو کوارٹر فائنل میچ کھیلے جائیں گے

  


ساؤپالو( نیٹ نیوز )برازیل میں کھیلے جانے والے فٹ بال کے عالمی کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں آج ہفتے کو آخری دو میچز کھیلے جائیں گے آج کھیلے جانے والے پہلے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ بلیجیم جبکہ نیدر لینڈ کا مقابلہ کوسٹا ریکا کے ساتھ ہوگا ۔اس کے بعد ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلہ شروع ہوگا ۔ پہلا سیمی فائنل 8جولائی جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 9جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لئے میچ 12جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 13جولائی کو کھیلا جائے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -