ورلڈکپ کو مدنظر رکھ کر حکمت عملی مرتب کررہے ہیں، معین خان

ورلڈکپ کو مدنظر رکھ کر حکمت عملی مرتب کررہے ہیں، معین خان

  


لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر اور چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کو مدنظر رکھ کر حکمت عملی مرتب کررہے ہیں،وقاریونس کے ساتھ مشاورت کے بعد میگاایونٹ کیلئے مضبوط سکواڈ تشکیل دیا جائے گا،سری لنکا اور آسٹریلیا کیخلاف سیریز انتہائی اہمیت کی حامل ہے،تربیتی کیمپ رواں کے آخر میں لگایا جائے گا۔

ایک انٹرویو میں معین خان نے کہاکہ پاکستان کرکٹ درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے ،چیئرمین پی سی بی کے اقدامات کے باعث پاکستان کرکٹ بہتری کی جانب گامزن ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -