جنوبی افریقہ نے سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ کو ٹور میچ میں 108 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ کو ٹور میچ میں 108 رنز سے ہرا دیا

  

کولمبو ( نیٹ نیوز) جنوبی افریقہ نے سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ الیون کو ٹور میچ میں 108 رنز سے شکست دے کر دورے کا شاندار آغاز کیا۔ ہاشم آملہ نے شاندار سنچری سکور بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز سے قبل کھیلے گئے ٹور میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 297 رنز بنائے، ہاشم آملہ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور بنائی، آملہ نے 104 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 3 -